ایکنا: عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد نے شهادت امام حسن عسکری(ع) پر مرقد امامین عسکریین(علیهما السلام) پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3519080 تاریخ اشاعت : 2025/09/01
ایکنا: امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے بڑی تعداد میں زائرین پیدل سفر کرتے ہوئے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر سامراء میں واقع امامین عسکریین علیہما السلام کے مرقد مطہر کی طرف رواں دواں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519068 تاریخ اشاعت : 2025/08/30
ایکنا: خادمان حرم حضرت ابوالفضل العباس(ع) نے حضرت محمد(ص) کی وفات کی سالگرہ کے موقع پر اپنے عبادی مراسم منعقد کیے۔
خبر کا کوڈ: 3519034 تاریخ اشاعت : 2025/08/23
نوٹ؛
ایکنا: امام حسن (ع)، جو کہ واقعات سے آگاہ تھے، یہ جانتے تھے کہ ان کے پیروکار بنی امیہ کی وحشیانہ کارروائیوں کا شکار ہوں گے، لہذا انہوں نے صلح کو انہوں نے حکمت عملی کے طور پر تسلیم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519032 تاریخ اشاعت : 2025/08/23
ایکنا: امام حسن (ع)نے درس دیا کہ جنگ سے ہٹ کر صبر و قربانی سے کامیابی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518165 تاریخ اشاعت : 2025/03/17
ایکنا: آستان مقدس عباسی کی جانب سے ولادت با سعادت امام حسن مجتبی علیه السلام کا سالانہ جشن میلاد منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516118 تاریخ اشاعت : 2024/03/28
ایکنا عراق: شهادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے حرم عسکریین کے اطراف میں زائرین کی قرآت کو درست کرنے کے حوالے سے اسٹال لگایے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515005 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
تفسیر و مفسر/7
امام حسن عسکری(ع) سے منسوب ایک تفسیر موجود ہے جس میں ۳۷۹ احادیث کے زریعے آیات قرآن کی تشریح کی گیی ہے جو زیادہ تر رسول (ص) گرامی اور ائمہ کے معجزات کی تشریح پر مبنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513168 تاریخ اشاعت : 2022/11/19
ہر شخص ایک خاص نظریہ کے ساتھ دنیا کو دیکھتا ہے اور خدا کی تعریف کرتا ہے اب اگر کوئی شخص رسول اسلام(ص) کی تربیت شدہ ہو تو اسکا ایک خاص نظریہ ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511694 تاریخ اشاعت : 2022/04/17
بین الاقوامی گروپ: اسلام کی تاریخ میں صلح امام حسن علیہ السلام ایک عظیم معاہدہ ہے جس نے حق و باطل کے درمیان حد فا صل کھینچ دی۔ آج امت مسلمہ میں خلفشار کی بڑی وجہ دین اسلام سے دوری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462397 تاریخ اشاعت : 2015/12/13